بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰن الرَّحِم
IN THE NAME OF ALLAH, THE MOST BENEFICIENT, THE MOST MERCIFUL

for english version of this website visit WWW.BAHAIAWARENESS.COM | feedback? write to faruqsm@gmail.com 

ختم نبوت -خاتم : قرآن کے نقطہٴ نظر سے

یہ لفظ قرآن میں آٹھ بار استعمال ہوا ہے ۔ حالانکہ مختلف شکلوں میں یہ لفظ آیا ہے (سبھی الفاظ کا مصدر ختم ہے ) مگر کہیں بھی اس کے معنی کے بطور مہر ہونے میں کوئی اختلاف نہیں ۔ ہم یہاں ان آٹھ آیتوں کو بیان کرتے ہیں جہاں اس لفظ کا استعمال ہوا ہے ۔

 

خَتَمَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوْبِہِمْ وَ عَلٰی سَمْعِہِمْ

سورہ سورہ بقرہ ۷

 

قُلْ اَرَءَ یْتُمْ اِنْ اَخَذَ اللّٰہُ سَمْعَکُمْ وَ اَبْصَارَکُمْ وَ خَتَمَ عَلٰی قُلُوْبِکُمْ

سورہ انعام ۔ ۴۷

 

اَفَرَءَ یْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰہَہ - ہَوٰہُ وَ اَضَلَّہُ اللُّہُ عَلٰی عِلْمٍ وَّ خَتَمَ عَلٰی سَمْعِہ وَ قَلْبِہ

سورہ جاثیہ : ۲۳

 

اَلْیَوْمَ نَخْتِمُ عَلٰی اَفْوَاہِہِمْ

سورہ یسین ۔ ۶۴

 

فَاِ نْ یَّشَاءِ اللَّہُ یَخْتِمُ عَلٰی قَلْبِکَ

سورہ سورہ شوریٰ ۔ ۲۴

 

یُسْقَوْنَ مِنْ رَّحِیْقٍ مَّخْتُوْمْ

سورہ التطفیف ۔ ۲۵

 

خِتٰمُہمِسْک ۔

سورہ التطفیف ۔ ۲۶

 

مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النّّبِیِّنَ

سورہ احزاب نمبر ۴۱

 

مہر کر دی اللہ نے ان کے دل پر او ران کے کان پر ۔

سورہ بقرہ ۷

 

تو کہہ ، دیکھو تو ! اگر چھین لے اللہ تمہارے کان اور آنکھیں او رمہر کردے تمہارے دل پر ۔

سورہ انعام ۴۷

 

بھلا دیکھ تو ! جس نے بنایا اپنا حاکم اپنی چاہ کو اور راہ سے کھویا اس کو اللہ نے جانتا بوجھتا اور مہر کی اس کے کان پر اور دل پر ۔

سورہ جاثیہ ۲۳

 

آج تو ہم مہر کردیں گے او ران کے منھ پر ۔

سورہ یسین۶۴

 

سو اگر اللہ چاہے ، مہر کردے تیرے دل پر ۔

سورہ الشوریٰ ۲۴

 

ان کو پلائی جاتی ہے شراب مہر میں دھری ۔

سورہ المطففین ۲۵

 

جس کی مہر جمتی ہے مشک پر ۔

سورہ المطففین ۲۶

 

محمد با پ نہیں کسی کا تمہارے مردوں میں لیکن رسول ہے اللہ کا ، اور مہر سب نبیوں پر ۔

سورہ احزاب ۔ ۴۱

        ختم نبوت : مقدمہ

        ختم نبوت -خَتَمَ کے معنی لغت کی رو سے

        ختم نبوت -خاتم : قرآن کے نقطہٴ نظر سے

        ختم نبوت -خاتمیت حضرت محمد مصطفی کے متعلق علماء اہل سنت کے مصادر سے لی گئیں احادیث

        ختم نبوت -صحابہ کرام کا اجتماع

        ختم نبوت -اجماع علماء اہلسنت



blog comments powered by Disqus
HOME | BACK
©TheBahaiTimes.com