بِسْمِ
اللہ
الرَّحْمٰن
الرَّحِم
|
![]() |
|
for english version of this website visit WWW.BAHAIAWARENESS.COM | feedback? write to faruqsm@gmail.com |
سوال:
عظیم نبی کا آنا قیامت
کبریٰ ہیں؟ بہائی
حضرات ظہور
قائم آل محمد
علیہ السلام
کو قیامت
صغریٰ اور اس
کے بعد ایک
اور عظیم نبی
کے آنے کو
قیامت کبریٰ
کہتے ہیں جو
تمام عالم کے
باہمی
اختلافات اور
جھگڑوں کو ختم
کریگا۔ اور وہ
عظیم نبی مرزا
حسین علی نوری
ملقب بہ بہاء
اللہ تھے اور
قائم آلِ محمد
مرزا علی محمد
شیرازی تھے۔ جواب:
قران
و حدیث میں
قیامت صغری و
کبری کا کوئی
تذکرہ نہیں
پایا جاتا۔ اگر
اس کو صحیح
مان بھی لیا
جائے تب بھی
مرزا علی محمد
شیرازی کے
قائم آلِ محمد
ہونے پر کوئی
دلیل قران و
روایا ت کی
روشنی میں موجود
نہیں۔ اسی
طرح مرزا حسین
علی بہاء اللہ
کا نبی ہونا ثابت
نہیں چہ جائے
کہ عظیم نبی۔ تاریخ
بہائیت بتادے
کے یہ دونوں
تو آکر جا چکے
انھوں نے کبھی
اپنی زندگی
میں کسی دو
آدمیوں کے
اختلافا ت ختم
کئے بلکہ بیوی
اور شوہر میں اس
قدر اختلافات
پیدا کئے کہ
بیوی نے شوہر
کو قتل
کرواڈالا صرف
اس وجہ سے کہ
شوہر نے مذہب
بابیت اور
بہائیت کو
قبول کرنے سے
انکار کردیا۔
میرا مقصود
طاہرہ قضو بنی
ہیں بہاء
اللہ جو تمام
عالم کے
اختلافات کو
دور کرنے والے
ہونا چاہےئے
تھے اپنے اور
اپنے بھائی کے
اختلافات کو
نہیں ختم کر
پائے۔ بعد
انکے ان ،انکے
بیٹوں کے اختلافات
عبدالبہاء
اور انکے
بھائی کے
اختلافات
اورآج خود
مذہب بہائیت
کے فرقے اس
بات کی دلیل
ہیں کہ نہ ہی
وہ عظیم نبی
تھے ۔ اور نہ
ہی انکا آنا
قیامت کبری
شمار کیا جا
سکتا ۔ اگرمان
بھی لیں کہ
مرزا علی محمد
شیرازی کا ظہور
قیامت صغری
اور بہاء اللہ
کا قیامت کبری
تو پھر
عبدالبہاء کا
قیام چونکہ وہ
بھی پیغمبر تھے Ref.وہ
کون سی قیامت
ہوگی ۔ بہاء
اللہ نے تو
کہا تھا کہ
میرے جانے کے
ہزار سال بعد
دوسرا نبی آئے
گا تو وہ
کونسی قیامت ہو
گی۔ آج
ساری دنیا میں
شدید
اختلافات
پہلے ہوئے ہیں
جس کی مثال
شاید تاریخ
انسانیت میں
بھی نہیں ملتی
تو پھر آج کا
نبی اور ان
اختلافات کو ختم
کرنے والا کون
ہے ۔ نتیجہ: یہ سب
خود ساختہ
مذہب کی
خودساختہ
اصطلاحات ہیں
اس سے خدا اور
رسول و کتاب
خدا و عترت
رسول سے کوئی
ربط نہیں
لہٰذا اس خود
ساختہ مذہب کو
مذہب نہیں
انسانیت کا
دشمن سمجھنا
فرض اور واجبیت
ہے۔
·
سوال
: جدید
کے مسلمان کا
قیامت کے بارے
میں عقیدہ ·
سوال:
حضرت امیر
الموٴمنین
کی حدیث ·
سوال: ظہور
قائم آل محمد
ہی قیامت ہے؟ ·
سوال:
عظیم نبی کا آنا
قیامت کبریٰ
ہیں؟ ·
سوال:
قیامت کے بارے
میں سورہ حج کی آیت ·
سوال:
ظہور قائم آل
محمد کو قیامت
ہیں؟ ·
سوال:
قیامت کی
حقیقت کا
متشابہ الفاظ
میں بیان ہونا ·
سوال:
قیامت کے بارے
میں سورہ :
رحمٰن کی آیت
blog comments powered by Disqus |
HOME | BACK ©TheBahaiTimes.com |