بِسْمِ
اللہ
الرَّحْمٰن
الرَّحِم
|
![]() |
|
for english version of this website visit WWW.BAHAIAWARENESS.COM | feedback? write to faruqsm@gmail.com |
سوال:
قیامت کے بارے
میں سورہ حج کی آیت بقولہ
بہائی حضرات
اللہ سبحانہ و
تعالیٰ سورہ
حج میں ارشاد
فرماتا ہے کہ ”اِنَّ
الَّذِ یْنَ
ھَادُوْا
والصابْین
والنصاری
والمجوسَ
والذین اشر
کُوْا اِنَّ
اللّٰہ یفعل
بینھم یوم
القیامة اَمَنوْ
اوَالَّذِیْنَ
ھَادُ
اوالصاِئبین
و النصاری
والمجوسَ
والذین
اشراکُوْا
اَنَّ اللّٰہ
یفعل بینھم
یوم القیامة اِنَّ
اللّٰہُ
عَلٰی کُلِّ
شَیْءٍ شھید۔ ترجمہ:
بیشک جو لوگ
ایمان لائے
اور جو یہودی
ہو گئے
اورستارہ
پرست اور
نصاریٰ اور
آتش پرست اور
مشرکین اب سب
کے اختلافات
کا فیصلہ خدا
قیامت کے دن کردیگا
۔ یقینًا وہ
ہر چیز کو
دیکھ رہا ہے ۔“ بہائی
توضح:
بہائی حضرات
اس آیت کے ذیل
میں کہتے ہیں
کہ بس اقوام
عالم کا بیک
وقت فیصلہ
کرنے والے
رسول اعظم کے
ظہور کا دن
قیامت کبری
کہلاتا ہے ۔
اسی رسول اعظم
کا نام احادیث
میں مسیح یا
حسین ہے ۔ جواب: بہائی
حضرات دھیرے
دھیرے توضیح
کے ساتھ مرزا
حسین علی کو
لانا چاہتے
ہیں ۔ جو
سراسر غلط ہے
کیوں کہ آیت
میں فیصلہ
کرنے والا خود
خدا ہے نہ کہ
پیغمبر نہ کے
مسیح نہ کہ
حسین۔ یہ
توضیح اس لئے
بھی غلط ہے کہ
مرزا حسین علی
تو آکر چلے
گئے یعنی
قیامت کبری ہو
بھی گئی پھر نئے
پیغمبر
عبدالبہاء
بھی آکر چلے
گئے لیکن یہ
اختلافات
ابھی تک باقی
ہیں ۔ اور اب
نیا نبی وہ پتہ
نہیں کونسی
قیامت ہوگی ۔
جو بہاء اللہ
کے ہزار سال
بعد آئے گا کا
ظہور ابھی بہت
دور ہے ۔ جب تک
یہ اختلافات
چلتے ہی رہیں
گے۔ نتیجہ:
ہم سب
ملکر دعا کریں
اللہ صاحب عدل
و انصاف فرزند
زھرہ کے ظہور
میں تعجیل
فرمائے جو اس
طرح کی قران
کی بے جا
تاویل کرنے
والوں کے ہاتھ
پاوٴں ،
ذہن و ہ تمام
اعضاء و جوراح
پرقفل لگائے۔
·
سوال
: جدید
کے مسلمان کا
قیامت کے بارے
میں عقیدہ ·
سوال:
حضرت امیر
الموٴمنین
کی حدیث ·
سوال: ظہور
قائم آل محمد
ہی قیامت ہے؟ ·
سوال:
عظیم نبی کا آنا
قیامت کبریٰ
ہیں؟ ·
سوال:
قیامت کے بارے
میں سورہ حج کی آیت ·
سوال:
ظہور قائم آل
محمد کو قیامت
ہیں؟ ·
سوال:
قیامت کی
حقیقت کا
متشابہ الفاظ
میں بیان ہونا ·
سوال:
قیامت کے بارے
میں سورہ :
رحمٰن کی آیت
blog comments powered by Disqus |
HOME | BACK ©TheBahaiTimes.com |